وضو اور تیمم

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ جب جنابت کی حالت میں سونا چاہتے تو اپنی شرمگاہ دھو ڈالتے اور نماز کا سا وضو کرلیتے۔

    (بخاری ، جلد اول کتاب الغسل، حدیث نمبر 282 )