حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ آنحضرت ﷺ جنابت کی حالت میں آرام فرماتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں اور آپؐ وضو کرلیتے۔