حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے دودھ پیا ، پھر کلی کی اور فرمایا دودھ میں چکنائی ہوتی ہے۔