حضرت عمر و بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے آنحضرت ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ بکری کے گوشت کا شانہ کاٹ کرکھا رہے تھے اتنے میں نماز کے لئے بلائے گئے آپؐ نے چھری ڈال دی پھر نماز پڑھائی اور وضو نہ کیا۔