حضرت بسرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا۔تم میں سے کوئی آدمی جب اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگائے تو اسے چاہئے کہ وضو کرے۔