حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص نے موذن کی آواز سنی اور پھر وہ کسی عذر کے بغیر باجماعت نماز ادا نہیں کرتا تو اس کی تنہا پڑھی ہوئی نماز قبول نہیں ہوتی۔ صحابہ نے پوچھا عذر کیا ہے؟ فرمایا ’’ ڈر یا بیماری ‘‘
(سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوۃ551)