حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا مؤذن کو اس کی آواز کی مناسبت سے بخش دیا جاتا ہے ہر رطب (انسان) ویا بس (جمادات) اس کے گواہ بن جاتے ہیں ۔باجماعت نماز ادا کرنے والے کو پچیس نمازوں کا ثواب ملتا ہے اور ایک نماز سے دوسری نماز تک کے وقفہ کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل ، کتاب الصلوٰۃ )515