حضرت سھل بن سعد رضی اللہ بیان کرتے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا دو دعائیں نامنظور نہیں کی جا تیں یاکم نا منظور ہوتی ہیں۔ .i اذان کے وقت دُعا کرنا .ii لڑائی کے وقت جب خوب زوروں پر ہو اور ایک دوسری سند کے مطابق یہ الفاظ بھی ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جب بارش ہو رہی ہو تو (اس وقت بھی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے)
(سنن ابی داوُد، جلد دوم، کتاب الجہاد(2540