قربانی

  • حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا لنگڑے جانور کی قربانی نہ کی جائے کہ اس کا لنگڑا پن ظاہر ہو۔ اور نہ کانے کی کہ اس کا کانا پن ظاہر ہو اور نہ بیمار کی کہ اس کی بیماری ظاہر ہو اور نہ اس قدر دبلے کی کہ اس کی ہڈّیوں میں گودا نہ ہو۔

    (جامع ترمذی جلد اوّل، باب قربانی (1497