حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنی قربانی عید گاہ میں ذبح کرتے تھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ بھی ایسے ہی کرتے تھے۔