حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس کے پاس قربانی کا جانور ہو جسے وہ دس ذوالحج کو ذبح کرے گا تو جب ذوالحج کا چاند نظر آجائے تو قربانی کرنے تک وہ اپنے بال اور ناخن نہ کترائے۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم، کتاب قربانی کے مسائل (2791