حضرت عبداللہ بن قرط رضی اللہ عنہ ، نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا بے شک تمام ایام میں سے قربانی اور اس کے بعد والا دن اللہ تعالیٰ کے ہاں بڑی عظمت والا ہے۔