قربانی

  • حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب عشرہ ذوالحجہ شرو ع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ کرے تو اپنے بالوں کو نہ کٹوائے اور ناخنوں کو بالکل نہ تراشے۔

    (مسلم، کتاب الاضاحی)