حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: صرف مسنہ (2 دانت والا جانور ) کی قربانی کرو۔ ہاں اگر مسنہ ملنا دشوار ہو تو ایک سال کا دنبہ یا مینڈھا ذبح کردو۔