قربانی

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے مجھ کو حکم دیا کہ آپؐ کے قربانی کے اونٹوں کو دیکھوں اور ان کی سب چیزیں بانٹ دوں گوشت اور کھال اور جھول اور قصائی کی اجرت میں کچھ نہ دیں۔

    (بخاری، جلد اوّل، کتاب المناسک، حدیث نمبر 1611 )