قربانی

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے مجھ کو بھیجا میں قربانی کے اونٹوں کے پاس کھڑا ہوا۔ میں نے ان کا گوشت بانٹا۔ پھر آپؐ نے حکم دیا تو میں نے ان کی جھولیں اور کھالیں بھی بانٹ دیں۔

    (بخاری،جلد اوّل، کتاب المناسک، حدیث 1610 )