روزہ

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزے رکھے۔

    (سنن ابی داو‘د، جلد دوم، کتاب قسم اور نذر کے احکام) (3311)