روزہ

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نبی ﷺ کی خدمت میں آئیں تو عرض کی کہ اس کی والدہ کے ذمہ ایک ماہ کے روزے تھے کیا اس کی طرف سے میں رکھوں؟ تو آپؐ نے فرمایا اگر تیری والدہ کے ذمہ قرض ہوتا تو کیا تم ادا کرتیں؟ اس نے کا جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا ’’تو پھر اللہ کے قرض کی ادائیگی زیادہ ضروری ہے‘‘۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم ، کتاب قسم، اور نذر کے احکام) (3310)