روزہ

  • نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا جو شخص فجر سے پہلے پہلے روزہ کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہیں ہوتا۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم، کتاب الحیاء) (2454)