مسلم القرشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے ہمیشہ روزہ رکھنے کے متعلق دریافت کیا ۔ آپؐ نے فرمایا : تم پر تمہارے اہل و عیال کا بھی حق ہے، رمضان سے متصل دنوں (شوال کے چھ روزے) اور ہر بدھ اور جمعرات کے روزے رکھو اگر تم نے ایسا کیا تو گویا تم نے زمانے بھر کے روزے رکھے۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الحیاء) (2432)