حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو روزہ رکھنے کے لئے تمام مہینوں میں سے ماہ شعبان بہت محبوب تھا پھر آپؐ (اس ماہ روزے رکھتے یہاں تک کہ ) اسے رمضان سے ملا دیتے۔