روزہ

  • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں نے پورا رمضان روزے رکھے اور قیام کیا ۔ راوی بیان کرتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ آپؐ نے یہ اس لئے فرمایا کہ آپؐ اپنے آپ کا تذکرہ بیان کرنے کو ناپسند کرتے تھے یاس اس لئے فرمایا کہ آدمی رمضان میں سوتا بھی ہے اور آرام بھی کرتا ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الحیاء) (2415)