روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے کہا: اے اللہ کے رسولؐ! میں نے روزہ کی حالت میں بھول کر کھاپی لیا ہے تو آپؐ نے فرمایا ، کوئی حرج نہیں اللہ تعالیٰ نے تمہیں کھلایا پلایا ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم، کتاب الحیاء) (2398)