حضرت عریاض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے رمضان میں مجھے سحری کی دعوت دی تو فرمایا آؤ! صبح کے بابرکت کھانے کی طرف۔