حضرت ابی قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ سے پیر کے روزہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا اس دن میں پیدا ہوا اور اس دن مجھ پر وحی نازل کی گئی۔