روزہ

  • حضر ت ابی سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جس شخص نے ایک دن اللہ تعالیٰ کی راہ میں روزہ رکھا ۔ اللہ تعالیٰ جہنم کی آگ کو اس کے چہرے سے ستر سال کی مسافت تک دور فرما دیں گے۔

    (مسلم ، کَتاب الصیام)