روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ رسول کریم ﷺ نے فرمایا روزہ (جہنم کے آگے سے بچاؤ کے لئے ) ڈھال ہے۔

    (مسلم، کِتاب الصیام)