روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے عید الاضحی اور عید الفطر کے دن کے روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔

    (مسلم ، کتاب الصیام)