حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ہم رسول کریم ﷺ کے ساتھ رمضان المبارک میں سفر کرتے تھے ۔ نہ ہی روزہ دار کے روزہ پر کوئی تنقید کرتا اور نہ ہی روزہ چھوڑنے والے کو چھوڑنے پر کوئی تنقید کرتا تھا۔