حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ اپنی بعض بیبیوں کا بوسہ لیتے اور آپؐ روزہ دار ہوتے، پھر(عائشہؓ) ہنس دیں۔