حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا سحری کھایا کرو اس میں برکت ہوتی ہے (ثواب ملتا ہے)۔