روزہ

  • حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں دن میں آنحضرت ﷺ کے ساتھ تھا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص شادی کرنے کی طاقت رکھتا ہے وہ نکاح کرلے۔ نکاح آدمی کی نگاہ نیچی رکھتا ہے ۔ شرم گاہ کو بدفعلی سے روکے رکھتا ہے ۔ جس کو یہ طاقت نہ ہو وہ روزہ رکھے روزہ اس کو خصی کردیتا ہے۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الصوم، حدیث نمبر1787 )