روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص جھوٹ بولناور دغا بازی کرنا نہ چھوڑے تو اللہ کو یہ احتیاج نہیں کہ کوئی اپنا کھا نا پینا چھوڑے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الحیاء ) (2362 ) (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الصوم ، حدیث نمبر 1785 )