روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص رمضان کے روزے ایمان رکھ کر اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے گناہ بخش دےئے جائیں گے۔

    (بخاری، جلد اوّل، کتاب ایمان، حدیث نمبر 37 )