روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو کوئی رمضان میں (رات کو ) ایمان رکھ کر ثواب کے لئے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دےئے جائیں گے۔

    (بخاری ، جلد اول کتاب ایمان حدیث نمبر 36 )