صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ

  • حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ کون سا صدقہ افضل ہے ؟آپ ﷺ نے فرمایا : تھوڑے مال والے کا ،جس کا خرچ مشکل سے چلتا ہو اور خرچ کرنے کا آغاز اپنے اہل وعیال سے کرے۔

    (ابوداو‘ د)