مختصر احا دیث

  • حضرت عبداللہ بن سر جس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فر مایا :۔’’پسندیدہ عا دات ،بر داشت کرنا اور میا نہ روی اختیا ر کرنا نبوت کے ۲۴حصوں میں سے ایک ہے ‘‘۔

    (ترمذی)