حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سعد بن ابی وقا ص رضی اللہ عنہ وہ نبی کریم ﷺ سے روا یت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فر مایا اعما ل آخرت (اعما ل صا لحہ )کے سوا تما م کا موں میں تا خیر (اطمینا ن ) ضروری ہے (یعنی سوچ سمجھ کر اطمینا ن و سکون سے کا م کرنا چا ہیے ۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتا ب الارب :4810)