حضرت عبداللہ بن عبا س رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فر مایا ،’’نیک چلن ‘‘اچھی ہئیت (خو ش منظر )اور میا نہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے ۔