حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا بیا ن کرتی ہیں کہ رسو ل کریم ﷺ نے فر مایا صا حب مروت اور خصا ل حمیدہ کے حا مل افراد کہ لغزشوں سے در گزرکیا کرو۔بجز حدود کے ’’صا حب مروت اوراو صا ف حمیدہ کے حامل افراد کی لغزشوں سے حدود کے سوا در گزر کرو ۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتا ب الحدود :2376)