مختصر احا دیث

  • حضرت ثوبا ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فر ما یامریض کی عیا دت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے با غ میں رہتا ہے ۔

    (مسلم، کتا ب البروالصلۃ)