مختصر احا دیث

  • حضرت اسما ء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ،رسو ل اللہ ﷺ نے فر ما یا ۔خرچ کرو اور گن گن کر مت رکھو ورنہ اللہ تعا لیٰ بھی تمہیں گن گن کر دے گا ۔اور جمع مت کرو ورنہ اللہ تعا لیٰ بھی تمہا رے معا ملہ میں جمع کر کے رکھے گا۔

    (مسلم ، کتا ب الزکوٰۃ)