حضرت عبدا للہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ کے سا منے ایک شخص کا ذکر آیا لو گو ں نے کہا وہ صبح تک سوتا رہا (فرض ) نما ز کے لیے نہیں اٹھا ۔ آپ ﷺ نے فر مایا شیطان نے اس کے کا ن میں پیشا ب کردیا ۔
(بخا ری، کتا ب التہجد جلد اول حدیث نمبر :1076)