حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فر مایا ۔جب آدمی (رات کو)سوجا تا ہے تو شیطان اس کی گدی پر تین گرہیں لگا تا ہے اور ہر گرہ پر یہ افسوں پھونک دیتا ہے بڑی رات پڑی ہے ۔(بے فکر )سوجا پھر اگر آدمی جا گا اور اللہ کی یا د کی تو ایک گرہ کھل جا تی ہے ۔پھر اگر وضو کرے تو دوسری گرہ کھل جا تی ہے ۔ پھر اگر نما ز پڑھے (فرض یا نفل )تو آدمی صبح کو خو ش مزاج رہتا ہے
(بخا ری، جلد اول کتا ب التہجد حدیث نمبر :1076)