صدقہ/ انفاق فی سبیل اللہ

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : ہر نیک کام صدقہ ہے اور نیکیوں میں سے ایک نیکی یہ بھی ہے کہ تم اپنے (مسلمان )بھائی سے خوشی سے ملا قات کرو اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے برتن میں پانی ڈالو ۔

    (تر مذی)