حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : جو مسلمان کو کپڑا پہناتا ہے تو جب تک پہننے والے کے بدن پر اس کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی رہتا ہے ، پہنانے والا اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتا ہے ۔