حضرت اسماء بنت ابی بکررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول ﷺ سے عرض کی میرے پاس کوئی چیز نہیں ہے مگر میرے پاس جو زبیر لائے یعنی جو کچھ ہے ان کی کمائی ہے میں اس میں سے کیا دوں (یعنی صدقات و خیرات )آپ ﷺ نے فرمایا ہاں! مت گرہ لگا ورنہ تجھ پر گرہ لگائی جائے گی (یعنی تو خلق کو نہ دے گی تو خدا تجھے نہ دے گا)۔
(جامع ترمذ ی ،جلد اول باب البروا لصلۃ :1960)