دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص یہ چاہتا ہے کہ مصیبتوں میں اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائیں اسے چاہئے کہ عام حالات میں بھی اللہ رب العزت سے کثرت سے دعائیں مانگے۔

    (ترمذی)