حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو آدمی اللہ تعالیٰ سے سوال نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اس پر ناراض ہوتے ہیں۔