دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا تقدیر کو صرف دعا ہی بدل سکتی ہے اور عمر میں اضافہ صرف نیک اعمال سے ہوسکتا ہے۔

    (ترمذی)